Swat

کبل، 13سالہ لڑکے نے 5سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنالیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام میں 13سالہ لڑکے نے پانچ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنالیا ۔ پولیس کے مطابق واقع کے بعد ملزم ابوبکر کو گرفتار کیا گیا ہے اور بچی کو میڈیکل کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد رپورٹ کی روشنی میں ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔