Swat

جی او سی آرمی ڈویژن ملاکنڈ میجر جنرل خالد سعید کی ہدایت پر گرینڈ جرگہ کا انعقاد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) جی او سی آرمی ڈو یژ ن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر کا نجو کیمپ میں گرینڈ جر گہ کا انقا د کیا گیا، جس میں سول ا نتظا میہ اور پو لیس کے عہدے دارو ں سمیت علا قے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ جر گے کے دوران لو گوں نے اپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا۔ دو رانِ جر گہ علا قہ عما ئدین نے کالام روڈ پر کا م کی رفتا ر بڑھا نے اور سیدو شر یف ایئرپو رٹ پر تجا رتی پر وازوں کی بحالی پر زور دیا۔ جرگے کے مہما نِ خصو صی کما نڈر کانجو بر یگیڈ، بریگیڈئیر نسیم تھے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م تر اختیا رات سول انتظا میہ کے حو الے کر دیے گئے ہیں۔ تما م تر کا مو ں کو سول انتظا میہ بخو بی سر انجام دے رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔