Swat

مٹہ، حالیہ بارشوں سے عمارت گرگئی، مالی نقصان کا سامنا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ شور میں حالیہ بارشوں سے عمارت کر گئی ۔ عمارت گرنے سے مکان کے چار کمرے ، ایک باورچی خانہ اور چار دکانیں منہدم ہوگئیں ۔ مالک عمارت کے مطابق گیارہ لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں