Swat

سوات ، بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں جمعرات کو ایک بار پھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ۔ گذشتہ روز پانچ روز تک بارش و برف باری کا چلنے والا سلسلہ تھم گیا تھا۔ جس کے بعد جمعرات کو پھر بارش و برف باری ہوئی جس کی وجہ سے وادی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔