سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ۔ موسم سرما میں بھی سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور اکثر اوقات کئی گھنٹوں تک مسلسل بجلی بند رکھی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ایک طرف اگر گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں تو دوسری جانب کاروبار زندگی پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے ۔
Swat
