Swat

کالام، برفانی تودہ سے بند ہونے والی سڑک کھول دی گئی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) اسریت کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے بند ہونے والی کالام سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔ گذشتہ روز برفانی تودہ گرنے سے بحرین اور کالام کے درمیان سڑک ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی، جس سے انتظامیہ نے ہفتہ کے روز برف ہٹا کر ٹریفک کے لئے کھول دیا ۔ انتظامیہ کے مطابق بالائی علاقوں میں بند سڑکوں کو کھولنے کا کام بھی جاری ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔