سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بدھ سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے ۔یہ سلسلہ جمعرات سے جمعہ تک جاری رہے گا جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
Swat
