Swat

چارباغ کیمل پور، شادی شدہ خاتون کا اقدامِ خودکشی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل چارباغ کے علاقہ کیمل پور میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ع) نے شوہر کے ساتھ تکرار کے بعد زہریلی گولیاں کھائیں جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔