سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) آٹھویں جماعت کا طالب علم عبدالماجد چار دنوں سے لاپتہ ہے۔ والدین سخت پریشان، بریکوٹ کے علاقے شموزو خزانہ سے آٹھویں جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم عبدالماجد ولد رحم بادشاہ گھر سے ناراض ہوکر کہیں چلا گیا ہے۔ والدین سخت پریشان ہیں۔ والدنے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اس کے بارے میں کسی کو معلوم ہو، توفوری طورپر قریبی پولیس سٹیشن یا والد کے نمبر 03139061151 پررابطہ کرکے مطلع کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں
Swat