سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ میں مختلف ایام کے دوران بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے ۔
Swat
