Swat

آر پی او ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) آر پی او ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر کی ہدایت پر ڈویژن کے چھ اضلاع میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کیا، جس کے دوران سوات، شانگلہ، بونیر، دیر اپر، دیر لوئر اور چترال میں مقامی پولیس نے 66 مفرور ملزمان، 770 مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے ان سے 12 ایس ایم جی، 8 رائفل، 106 پستول، شارٹ گن 37 ، 1311 کارتوس، 194 کلوگرام چرس،0.415 گرام آئس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔