Swat

فیض آباد،کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق چھت گرنے سے 26 سالہ طاہر عمر ملبے تلے دب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔