Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، مسافر بس سے 60 بوتل شراب برآمد

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات پولیس نے مسافر بس سے 60 بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ غالیگے پولیس نے ایک اطلاع پر لاہور سے سوات آنے والی بس کو روک کر تلاشی لی، جس کے خفیہ خانوں سے 60 بوتل شراب برآمد کی گئی۔ شراب، لاہور سے سوات سمگل کی جارہی تھی۔ پولیس نے ملزم اشفاق کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔