Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، چوری کرنے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے دو بھائیوں سمیت تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او فضل رحیم کے مطابق یہ گروہ شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتیں کرنے میں ملوث ہے جس میں گذشتہ روز دو بھائیوں عمران خان، معاذ اور ان کے ساتھی عمران کو گرفتار کیا گیا اور باقی افراد کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔