Swat

سوات، بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے نام پر لیپاپوتی کا پول کھل گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت سیدوشریف روڈ پر سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر نقشے اور تذئین وآرائش پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد اب بعض عمارتوں پر سے پلستر ہی اکھاڑنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ بیشتر دیواروں پر خطیر رقم سے نقش ونگار اور تذئین وآرائش بھی بارشوں سے خراب ہونے لگی ہے۔ سوات میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت سیدوشریف روڈ پر سرکاری عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر لاکھوں روپے کی لاگت سے نقش ونگار اور تزئین وآرائش کرائے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔