Swat +A -Aلابٹ چپریال، پک اپ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی February 13, 2019 7 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ لابٹ چپریال میں پک اپ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پک اَپ گاڑی بارش اور تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement