Swat

سیشن جج سوات،منشیات کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سوات ظفر اقبال نے منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو تین سال قید اور دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ملزم کے وکیل اور پبلک پراسیکوٹر فواد احمد کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم بہادر خان سکنہ بنڑ مینگورہ کو سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔