Swat

امن جرگہ کا سودی کاروبار کے خلاف مدین میں احتجاجی مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا امن جرگہ نے سودی کاروبار اور آئس نشہ کے خلاف مدین میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں امن جرگہ کے چےئرمین سید کمال شاہ نے کہا کہ پورے صوبے اور خاص کر ملاکنڈ ڈویژن میں سودی کاروبار’’انڈر پلے‘‘ میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں گھر اجڑ گئے ہیں اور کئی لوگوں نے اس وجہ سے خودکشی کی ہے ۔ انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ سودی کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔