( باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ فضل آباد دیولئی میں پستول صاف کرتے وقت گولی چل جانے سے نوجوان خود لگ کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سولہ سالہ غفران گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ لوڈڈ پستول چل جانے سے گولی اس کو لگی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
