Swat

سوات ،بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان 

( باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے جمعرات تک سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ 

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔