Swat

خوازہ خیلہ بابو، بیس سالہ نوجوان ڈمپر سے گر کر جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں بیس سالہ نوجوان ڈمپر سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذاکر حسین ڈمپر گاڑی میں بیٹھا تھا کہ سپیڈ بریکر میں وہ گاڑی سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔