Swat

بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، اگلے ہفتہ کے روز تک امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اتوار کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ اگلے ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔