Swat

کبل ،رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کانجو تنگے میں رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ سلمان والدہ کے ساتھ رکشہ میں جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔