Swat

شیرپلم، نجی اسکول وین و موٹرسائیکل میں تصادم، 6افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقہ شیرپلم میں نجی اسکول وین اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چا ربچوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں نجی اسکول وین میں سوار چار بچے سمیہ دختر ہارون، سمیرا دختر عبدالغفار،حنا دختر نواب زادہ اور اویس ولد نواب زادہ کوز شیرپلم زخمی ہوگئے جبکہ موٹر سائیکل سوار سلیمان ولد خائستہ محمد اورمیاں سیدو لد سلطان روم ساکنان کالاکلے زخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکے لئے مٹہ کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔