سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدوشریف ڈگری کالج میں ماہرِ تعلیم نرگس آرا کو ترقی دے کر پرنسپل تعینات کردیاگیا۔ نرگس آرا اس سے قبل بھی کالج ہذا کی پرنسپل رہ چکی ہے۔ سوات کے سب سے بڑے گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں مماہر تعلیم پی ایچ ڈی سکالر نرگس آرا نے پرنسپل کا باقاعدہ چارج لے لیا، جس پر کالج کے تمام سٹاف نے خوشی کا اظہارکیاہے۔
Swat
