سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں گراؤنڈ میں کھیل میں مصروف بارہ سالہ بچہ اندھی گولی کا نشانہ بن گیا۔ سلمان باقی بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران ہوائی گولی لگنے سے زخمی ہوا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
۔
Swat
