سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں21سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ ذاکر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
