(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہفتہ تیئس مارچ کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے چیئرمین حبیب خان اور جنرل سیکرٹری خواجہ صلاح الدین کے مطابق کاغذات نامزدگی پیر اور منگل کو ، جانچ پڑتال بروز بدھ ہوگی اور تیس مارچ کو صبح 8بجے سے سہ پہر تین بجے ہوگی۔
Swat
