Swat

خوازہ خیلہ، گاڑی کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق 

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے علاقہ شالون میں لوڈ ڈمپر گاڑی کھائی میں گرنے سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور عثمان سکنہ لیلونئی شانگلہ ڈمپر لوڈ کرکے جارہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔