Swat

کوزہ بانڈئی،ادھیڑ عمر شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں اپنے گھر کے اندر ذبح 

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں ادھیڑ عمر شخص کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ذبح کرکے قتل کردیا۔ 65 سالہ محمد شرین سکنہ محلہ شاہین آباد کے مطابق وہ علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس گئی تھی۔ گھر میں ان کا شوہر اکیلا تھا۔ جب وہ واپس آئی تو ان کو نامعلوم افراد نے چھری سے ذبح کرکے قتل کردیا۔ خاتون کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے جس پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔