سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) پاکستان بار کونسل کی اپیل پر عدالتی قوانین میں تبدیلی کے خلاف آج چاروں صوبوں میں وکلا ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کریں گے۔ پختون خواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی کی جانب سے دفعہ22A سیشن جج سے پولیس کو منتقل کرنے سمیت دیگر قوانین میں تبدیلی کی وجہ سے ملک بھر کی طرح خیبر پختون خواہ میں بھی آج وکلا مکمل ہڑتال کریں گے۔
Swat
