Swat

مینگورہ بائی پاس، گاڑی دریائے سوات میں جاگری، 8 افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مینگورہ بائی پاس پر پک اَپ دریائے سوات میں جاگری۔ بچی سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیوترجمان کے مطابق حادثہ رات کے وقت پیش آیا، جہاں پر سوزوکی پک اَپ بے قابو ہوکر دریائے سوات میں جاگری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔