سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں ماڈل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی۔ وکلا کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کی جج نے جرم ثابت ہونے پر ملزم شیرشاہ کو پھانسی کی سزا سنادی۔ دو سال قبل مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں ملزم شیر شاہ نے غلام مصطفی سکنہ لاہور کو قتل کیا تھا۔
Swat
