Swat

خوازہ خیلہ،شک کی بنا پر جاں بحق لڑکی کی قبرکشائی کا امکان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں مبینہ طور پر لڑکی کے جاں بحق ہونے پر پولیس نے شک کی بنا پر تفتیش شروع کردی۔ گذشتہ روز بیس سالہ مسماۃ (ر) مبینہ طور پر جاں بحق ہوئی تھی۔ پولیس کو کسی نے اطلاع دی کہ لڑکی کو قتل کیا گیا ہے جس پر پولیس نے دریافت اور تفتیش شروع کی ہے۔ امکان ہے کہ پولیس مجسٹریٹ کی اجازت پر قبر کشائی کرکے لڑکی کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔