Swat

امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو ضلع سوات کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی سوات کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق سراج الحق دوبارہ امیر جماعت منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ سوات آرہے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔