Swat

شالپین، تعمیراتی کام کے دوران ایک شخص چھت سے گر کر جاں بحق 

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں تعمیراتی کام کے دوران ایک شخص چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 32 سالہ فضل واحد تعمیراتی کام میں مصروف تھا کہ اس دوران پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔