Swat

سوات، بارش کے بعد موسم خوشگوار، بدھ کو بھی بارش کا امکان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کی سہ پہر مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی میں موسم سرد ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔