Swat

سوات کا رہائشی بارڈر پار کرتے ہوئے ایرانی فورسز کے ہاتھوں قتل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات کے رہائشی کو ایران بارڈر کراس کرتے وقت ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ارشد علی سکنہ سلام پور سیدو شریف انسانی سمگلروں کے ساتھ چمن میں ایرانی بارڈر کراس کرتے ہوئے یورپ جارہا تھا کہ بارڈر کراس کرتے وقت ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔