Swat

کبل خوڑ قلاگے، ادھیڑ عمر شخص بے دردی سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ خوڑ قلاگے میں ادھیڑ عمر شخص کو قتل کردیا گیا۔ نادر جان نہانے کے لئے قریبی خوڑ میں موجود چشمہ میں گیا تھا جہاں تین افراد نے ان کو بے دردی سے قتل کردیا۔ ڈی پی اوسوات سید اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر کبل پولیس نے قتل میں ملوث تینوں ملزمان سماعیل، سبز علی ولدفضل رحیم اور خشاکے ولد عبد الکریم کو گرفتار کرلیا۔ مقتول نادر جان پر ملزم اسماعیل کے قتل کی دعویداری کی گئی تھی جس میں وہ سزا کاٹ کر دو سال قبل رہا ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔