Swat

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وکیل بھاری اکثریت سے منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی بار ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں خاتون وکیل بھاری اکثریت سے عہدیدار منتخب ہوگئیں۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کی نو منتخب جائنٹ سیکرٹری مہناز بی بی نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن کے خواتین اور مرد وکلا نے ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کراکر ان پر جو اعتماد کیا ہے، وہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گی۔ ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر افتخار احمد سینئر نے کہا کہ مہناز بی بی ایک قابل قانون دان ہیں اور ہماری کابینہ میں رہ کر وہ وکلا کے فلاح و بہبود کے لئے کام کرے گی۔ خاص کر خواتین وکلا کے لئے وہ رول ماڈل ثابت ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔