سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ٹال میں کم عمر موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے 70سالہ بزرگ جاں بحق ہوگیا، 17سالہ اویس موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے سترسالہ خان زادہ کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔
Swat
