Swat

نوجوان تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ کھیل کود میں بھی حصہ لیں، اکرام خان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل ناظم اکرام خان نے کہاہے کہ نوجوان تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں۔ یہ نہ صرف صحت مندرہنے کے لیے ضروری ہے، بلکہ اس سے نوجوان منشیات سمیت دیگر منفی سرگرمیوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سوات سپورٹس کمپلیکس میں انٹر باکسنگ مقابلوں کے فائنل میچ کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب کے آخر میں تحصیل ناظم نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔