Swat

عالمی یومِ تھیلی سیمیا، سوات میں دو بڑی تقریبات ہوئیں

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  عالمی یومِ تھیلی سیمیا کے موقع پر سنٹرل ہسپتا ل سیدو شریف میں جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی اہلیہ نے تھیلی سیمیا کے مر یضو ں کی عیا دت کی، ان کے مسا ئل سنے اور ان کے سا تھ وقت گزارا۔ الفجر فاؤنڈیشن رحیم آباد میں بھی عالمی یوم تھیلی سیمیا کے موقع پر مریض بچوں کو مفت خون کے عطیات دیے گئے۔ ایس پی ایس پری پرائمری اور پاکستان پبلک سکول مینگورہ کے طلبہ و طالبات نے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔