Swat

سیدو شریف،فور اسٹار ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کے فور اسٹار ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ہوٹل کے کچن میں آگ لگنے کے بعد ریسکیو1122 کے فائر فایٹر موقع پر پہنچ گئے، جنہوں نے آگ کو بجھا دیا۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔