Swat

سوات کا رہائشی محنت کش کویت میں عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کا رہائشی محنت کش کویت میں عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جواں سال فضل امین سکنہ کانجو تحصیل کبل محنت مزدوری کی غرض سے کویت میں مقیم تھا کہ وہاں کام کے دوران میں پاؤں پھسلنے سے چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ان کی میت گاؤں لانے کے لیے ضروری کاغذی کارروائی کی جا رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔