سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نویکلے ابوہا میں تیز رفتار پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی، افطاری سے قبل تیز رفتاری کے باعث پک اپ ڈرائیور نے سڑک کنارے کھڑی اریبہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Swat
