Swat

رنگ محلہ، خاتون کونسلر کو فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ رنگ محلہ میں خاتون کونسلر حسینہ پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز ملزم حضرت حسین المعروف سور نے خاتون کونسلر حسینہ کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ ایس ایچ او مینگورہ کے مطابق انہوں نے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔