سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جمعہ کو بھی سیدو شریف تدریسی ہسپتال سمیت ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ڈاکٹروں نے احتجاجاً نجی کلینکس کو دوسرے روز بھی بند رکھا جس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مریضوں کو بغیر علاج ہسپتال سے مایوس ہوکر واپس جانا پڑا۔
Swat
