سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس کے مطابق بچوں کو جس جرمنی ساختہ ماؤزر پستول سے یرغمال بنایا گیا تھا، وہ لڑکی کے دادا کا ہے اور لائسنس یافتہ ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک پستول پولیس کے قبضہ میں ہے۔ اس کے بارے میں انکوائیری ہورہی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران پستول سے کارتوس نکال کر لڑکی کو چلانے کے لئے دیا گیا لیکن لڑکی کو پستول چلانا نہیں آتا تھا۔
Swat
