Swat

چارباغ،فریقین کے درمیان لڑائی،خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل چارباغ کے علاقہ روریاں میں راستے کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان لڑائی میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر پتھروں، لاٹھیوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فریق سے عمر زادہ، ان کی اہلیہ اور بیٹا حسین احمد اور دوسرے فریق سے سرزمین اور محمد فواد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔